Neon drop · Free ship $75+ · Enter the grid
Signal · Product Feed

دیار جان شاعری | Diyar Jan Shari Paul Findley (افسانے)

SKU: 20431776427

4.9
SEK190.00 SEK219.00

Pay in 4 interest-free payments of $47.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 31 - Aug 5

Live Spec

دیار جان شاعری | Diyar Jan Shari Paul Findley (افسانے)

Store: larengifo.com · Domain: larengifo.com

Description

(افسانے)

شاہ محمد نے گھوڑے کو چھانٹا مار کر مزید تیز کر دیا، سرکس والی بات تو میں مثال دینے کے لیے کر رہا ہوں۔ میرا اُن مداریوں سے کیا تعلق؟ وہ بچارے تو پیٹ بھرنے کے لیے یہ دَھندا کرتے ہیں، روزی روٹی کی تھوڑ اُن کو موت کے رسوں پر چلاتی ہے۔ اِدھر تجھے تو پتا نہیں، پر اللّٰہ بخشے تیرا دادا میرے باپ کو جانتا تھا۔ ہم پُرکھوں سے نواب تھے۔ لاکھوں ہی روپے اِن ہاتھوں سے کھیل تماشوں میں جھونک دیے۔ خیر چھوڑ اِن باتوں کو، بات جاپانی کار کی ہو رہی تھی۔ ممبئی کی سڑکوں پر دوڑاتے دوڑاتے پورا سپرٹ ہو گیا اور حد یہ ہوئی کہ چلتے ہوئے بڑے ٹرالروں کے نیچے سے گزارنے لگا۔ یوں ایک چھپاکے سے چلتے ٹرالر کے درمیان سے نکل جاتا، جیسے بھوت اُڑ جائے۔ ممبئی میں میری مثالیں بن گئیں۔

سولھوی صدی سے لیکر ٢٠١٧ تک پھیلے اس ناول میں مصنف نے وقت کا سفر جیسے طے کیا ہے وہ دیکھنے والی چیز ہے

مگر جس ہنر مندی سے اس ناول کا اختتام کیا گیا ہے وہ قابل داد ہے

دیار جان شاعری | Diyar Jan Shari Paul Findley (افسانے)

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products